حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ يَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17833، ترقيم محمد عوامة 17242)