حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ الْحَجَّاجَ، قَالَ: " إذَا شَكَّتْ فِي الْحَيْضِ اغْتَسَلَتْ وَصَلَّتْ وَلَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَطْهُرَ، فَقَالَ: بِئْسَ مَا قَالَ , الصَّلَاةُ أَعْظَمُ حُرْمَةً".
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حجاج نے بیان کیا کہ جب عورت کو حیض کا شک ہو تو وہ غسل کرکے نماز پڑھ لے اور اس کا خاوند اس کے قریب اس وقت تک نہ جائے جب تک پاک نہ ہوجائے۔ کسی نے کہا کہ اس نے بدترین بات کی ہے کیونکہ نماز زیادہ احترام والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17834، ترقيم محمد عوامة 17243)