☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الطهارة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Home← Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة
# Bab Hadiths View
1
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
ما يقول الرجل إذا دخل الخلاء
1 – 6
2
بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا
ما يقول (الرجل) إذا خرج من المخرج
7 – 13
3
وضو میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان
في التسمية في الوضوء
14 – 18
4
وضو کے بعد کی دعا
في الرجل ما يقول إذا فرغ من وضوئه
19 – 25
5
کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور
26 – 34
6
وضو کی پابندی اور اس کی فضیلت کا بیان
(في المحافظة على الوضوء وفضله)
35 – 53
7
وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
في الوضوء كم هو مرة
54 – 83
8
وضو میں انگلیوں کا خلال کرنا
في تخليل الأصابع في الوضوء
84 – 97
9
وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
في تخليل اللحية في الوضوء
98 – 116
10
ان کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
من كان لا يخلل لحيته ويقول: يكفيك ما سال عليها
117 – 126
11
وضو میں داڑھی دھونے کا بیان
في غسل اللحية في الوضوء
127 – 132
12
سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كم هو مرة
133 – 149
13
سر کا مسح کیسے کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كيف هو؟
150 – 155
14
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
من قال: الأذنان من الرأس
156 – 170
15
ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے
من كان يمسح ظاهر أذنيه وباطنهما
171 – 177
16
پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
178 – 185
17
ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
من كان يقول: اغسل قدميك
186 – 202
18
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا چاہیے
من قال: خذ لرأسك ماء جديدا
203 – 211
19
ان حضرات کا بیان جو سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینے کے قائل نہیں
من كان يمسح رأسه بفضل يديه
212 – 214
20
اس شخص کے لئے کیا حکم ہے جو سر کا مسح کرنا بھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود ہے
إذا نسي أن يمسح برأسه فوجد في لحيتة بللا
215 – 219
21
پگڑی پر مسح کے جواز کے قائلین کا بیان
من كان يرى المسح على العمامة
220 – 231
22
ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
232 – 241
23
عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
في المرأة كيف تمسح رأسها؟
242 – 249
24
ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
في المرأة تمسح على خمهارها
250 – 254
25
گرم پانی سے وضو کرنے کا بیان
في الوضوء بالماء (المسخن)
255 – 263
26
نبیذ سے وضو کرنے کا بیان
في الوضوء بالنبيذ
264 – 267
27
اچھی طرح وضو کر نے کا بیان
(من كان يأمر بإسباغ الوضوء)
268 – 273
28
وضو میں ناک صاف کرنے کا حکم
من (كان) يأمر بالاستنشاق
274 – 284
29
ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
285 – 302
30
ہر نماز کے لئے الگ وضو کرنے کا بیان
(باب) من كان يتوضأ إذا صلى
303 – 305
31
گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
في الوضوء بسؤر الحمار والكلب من كرهه
306 – 313
32
ان حضرات کا بیان جو گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے
من قال: لا بأس بسؤر الحمار
314 – 319
33
گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير
320 – 324
34
مرغی کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
الوضوء بسؤر الدجاجة
325
35
ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
من رخص في الوضوء بسؤر الهر
326 – 340
36
ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء
341 – 347
37
عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
(باب) في الوضوء بفضل المرأة
348 – 355
38
ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
(باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها
356 – 362
39
حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
(باب) في فضل شراب العائض
363 – 369
40
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
370 – 385
41
جن حضرات کے خیال میں مرد و عورت کا ایک برتن سے غسل کرنا ناپسندیدہ ہے
من كره ذلك
386
42
مسجد میں وضو کر نے کا بیان
في الوضوء في المسجد
387 – 396
43
وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
في الوضوء في النحاس
397 – 406
44
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة)
407 – 414
45
جس شخص کے دبر سے کیڑا نکلے اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
(باب) في إنسان يخرج من دبره الدود
415 – 420
46
اس بات کا بیان کہ وضو میں ہاتھوں سے پہلے پاؤں دھوئے جاسکتے ہیں
في الرجل يتوضأ؛ يبدأ برجليه قبل يديه
421 – 423
47
وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
في تحريك الخاتم في الوضوء
424 – 434
48
منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
في القلس في الوضوء
435 – 441
49
جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
442 – 446
50
اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده
447 – 460
51
مٹیالے اور گدلے پانی سے وضو کا بیان
في الوضوء بالماء الآجن
461 – 465
52
تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
من قال: الماء اليسير أحب إلى من التيمم
466 – 470
53
جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
من كان يتوضأ إذا احتجم
471 – 481
54
جن حضرات کے نزدیک اس پر غسل واجب ہے
من قال: عليه الغسل
482 – 487
55
جن حضرات کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من قال: ليس في القبلة وضوء
488 – 494
56
جن حضرات کے نزدیک بو سے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
من قال: فيها الوضوء
495 – 504
57
بچے کا بوسہ لینے کا بیان
في قبلة الصبي
505 – 508
58
عورت کو چھونے کے بعد وضو کا حکم
في الوضوء من اللمس
509 – 514
59
اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا بیان
في الوضوء من لحوم الإبل
515 – 518
60
جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل
519 – 524
61
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يتوضأ مما مست النار
525 – 552
62
جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار
553 – 569
63
کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا؟
الرجل يمس إبطه أيتوضأ؟
570 – 575
64
کیا بال کٹوانے والا شخص وضو کرے گا؟
الرجل يأخذ من شعره أيتوضأ؟
576 – 581
65
ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
من قال: يعيد الوضوء، ومن قال: يجري عليه الماء
582 – 589
66
پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
من كان إذا بال لم يمس ذكره بالماء
590 – 597
67
جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول
598 – 605
68
اس آدمی کا بیان جو وضو کرتے ہوئے اپنے پاؤں پانی میں ہلائے
الرجل يتوضأ فيخضخض رجليه في الماء
606 – 608
69
وضو میں بغل تک دھونے والے حضرات کا ذکر
في الرجل يتبلغ بالوضوء إبطه
609 – 612
70
ه گندگی کے اوپر بیٹھ کر وضو کرنے کا حکم
في الرجل يتوضأ فيطأ على العذرة
613 – 619
71
اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
الرجل يطأ الموضع القذر يطأ بعده ما هو أنظف
620 – 629
72
زمین کا خشک ہونا ہی اس کا پاک ہونا ہے
من قال: إذا كانت جافة؛ فهو زكاتها
630 – 632
73
تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا؟
في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
633 – 645
74
دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض
646 – 650
75
لکڑی اور چمڑے کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
من كان يتوضأ في الأدم والخشب
651 – 653
76
دودھ سے وضو کا بیان
في الوضوء باللبن
654 – 655
77
پانی میں مکھی یا خنفساء گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
في الخنفساء والذباب يقع في الإناء
656 – 658
78
کنویں میں مرغی یا چوہا گر جائے تو کیا کیا جائے؟
في البئر تقع فيها الدجاجة أو الفأرة
659 – 661
79
جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
662 – 683
80
جن حضرات کے نزدیک غسل جنابت کو مؤخر کرنے میں کوئی حرج نہیں
في الغسل من قال: لا بأس أن يؤخره
684 – 688
81
غسل جنابت کا بیان
فما الغسل من الجنابة
689 – 699
82
جنبی کے لئے کتنا نہانا کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه؟
700 – 710
83
جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه لغسله من الماء؟
711 – 722
84
جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
من كان يكره الإسراف في الوضوء
723 – 740
85
کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
في المضمضة والاستنشاق (في الغسل)
741 – 747
86
غسل جنابت کے بعد وضو کرنے کا بیان
في الوضوء بعد الغسل من الجنابة
748 – 759
87
آدمی غسل کرنے کے بعد پاؤں دھوئے گا
في الرجل يغسل رجليه إذا اغتسل
760 – 771
88
غسل جنابت میں تفرق کا جواز
في الرجل يفرق غسله من الجنابة
772 – 775
89
آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے
في الرجل يغسل رأسه بالخطمي، ثم يغسل جسده
776 – 785
90
کمرے میں غسل جنابت کا بیان
في الجنب يغتسل في البيت الذي يكون فيه
786
91
پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیا کرے؟
في الرجل تصيبه الجنابة ومعه ماء يكفيه
787 – 788
92
دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کا حکم
فه (الرجل) (الجنب) يغتسل، (وينتضح) من غسله في إنائه
789 – 796
93
کیا عورت غسل کرتے ہوئے اپنے بال کھولے گی؟
في المرأة تغتسل أتنقض شعرها؟
797 – 812
94
جن حضرات کے نزدیک پانی میں ڈبکی جنبی کے لئے کافی ہے
من قال يجزئ الجنب غمسة
813 – 822
95
کیا جنبی غسل سے پہلے کام کاج میں مشغول ہو سکتا ہے
في الجنب يخرج في حاجته قبل الغسل
823 – 828
96
آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل
829 – 842
97
ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
المرأة تجنب ثم تحيض
843 – 853
98
اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا)
854 – 868
99
عورت کو کیسے غسل کرنے کا کہا جائے گا؟
في المرأة كيف تؤمر أن تغتسل
869 – 873
100
اگر آدمی بیوی سے ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد دوبارہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟
في الرجل يجامع أهله، ثم يريد أن يعيد، ما يؤمر به؟
874 – 882
101
اگر عورت بھی خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟
في المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل
883 – 896
102
حالت جنابت میں ہاتھ پانی میں داخل کرنے کا حکم
في الرجل يدخل يده في (الإناء) وهو جنب
897 – 901
103
اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
في الرجل يجنب في الثوب (فيطلبه)، (فلا) يجده
902 – 917
104
جن حضرات کے نزدیک منی کو دھونا ضروری ہے
من قال: اغسل من ثوبك موضع أثره
918 – 921
105
جن حضرات کے نزدیک منی کو کھرچنا ضروری ہے
من قال: يجزئك أن تفركه من ثوبك
922 – 933
106
جن حضرات کے نزدیک شرمگاہوں کے محض ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
من قال: إذا التقى الختانان: فقد وجب الغسل
934 – 961
107
جن حضرات کا کہنا ہے پانی کے بدلے پانی ہے یعنی منی نکلنے کی صورت میں ہی غسل واجب ہوگا
من كان يقول: الماء من الماء
962 – 970
108
متی، مذی اور ودی کا بیان
في المني والمذي والودي
971 – 989
109
اگر کوئی آدمی شرم گاہ کے بجائے عورت کے کسی اور عضو سے مباشرت کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يجامع امرأته في دون الفرج
990 – 998
110
اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
في المرأة تطهر ثم ترى الصفرة بعد الطهر
999 – 1008
111
طہر کیا ہے؟ اور اس کی پہچان کیا ہے؟
في الطهر ما هو وبم يعرف؟
1009 – 1014
112
اگر عورت کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے
في المرأة يصيب ثيابها من دم (حيضها)
1015 – 1030
113
کسی عورت کے حیض کا خون بند ہو اور اس کا خاوند غسل سے پہلے اس سے جماع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في المرأة ينقطع عنها الدم فيأتيها (زوجها) قبل أن تغتسل
1031 – 1039
114
جو عورت سفر میں حیض سے پاک ہو وہ تیمم کرے اور اس کا خاوند جماع کر سکتا ہے
من قال: إذا طهرت وهي في سفر تتيمم ويأتيها
1040 – 1041
115
ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
في الرجل يكون في سفر ومعه أهله
1042 – 1053
116
کیا آدمی نیند سے بیدار ہونے کے بعد برتن میں ہاتھ داخل کر سکتا ہے؟
في الرجل ينتبه من نومه، فيدخل يده في الإناء
1054 – 1059
117
جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے
في الرجل يخرج من المخرج، فيدخل يده في الإناء
1060 – 1066
118
جن حضرات کے نزدیک دھونے سے پیشتر ہاتھ کو برتن میں داخل کرنا درست نہیں
من كان يقول: لا (يغمسها) حتى يغسلها
1067 – 1070
119
جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
من كان يقول: بالغ في غسل الشعر
1071 – 1076
120
اس جنبی کے احکام جس کے جسم میں پھوڑے نکلے ہوں
في الجنب به الجدري والحصبة
1077 – 1084
121
جن حضرات کے نزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے
(من كره أن يقرأ الجنب القرآن)
1085 – 1094
122
جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
من رخص للجنب أن يقرأ من القرآن
1095 – 1106
123
بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
1107 – 1124
124
اگر ایک آدمی کو صحرا میں حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے
في الرجل يكون في أرض (الفلاة) فيحدث
1125 – 1128
125
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
من كان يحب إذا بال أن يمس الماء (أو) يتيمم
1129 – 1133
126
شرم گاہ کا ظاہر ہونا، ناپسندیدہ ہے
من كره أن (ترى) عورته
1134 – 1147
127
حوض کے پانی سے غسل کا بیان
في الغسل من ماء الحمام
1148 – 1160
128
جن حضرات کے نزدیک حوض سے غسل تو کر لیا جائے لیکن یہ کافی نہیں
من قال: يغتسل منه ولا يجزئ
1161 – 1164
129
گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
في لعاب الحمار ونخر الدابة
1165 – 1170
130
جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
من كان لا يدخل الحمام ويكرهه
1171 – 1173
131
جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
من رخص في دخول الحمام
1174 – 1180
132
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر)
1181 – 1193
133
نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
في الإطلاء بالنورة
1194 – 1200
134
جن حضرات کے نزدیک غسل خانہ میں پیشاب کرنا مکروہ ہے
من كان يكره أن يبول في مغتسله
1201 – 1210
135
کیا (مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کو بیت الخلاء میں لے جایا جا سکتا ہے؟
في الرجل يدخل الخلاء وعليه الخاتم
1211 – 1216
136
منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے؟
في الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم
1217 – 1221
137
بغیر وضو کے منقش دراہم کو چھونے کا حکم
الرجل يمس الدراهم وهو على غير وضوء
1222 – 1226
138
حالت جنابت میں منقش دراہم کو چھونا کیسا ہے؟
الرجل يمس الدراهم وهو جنب
1226
139
بیت الخلاء میں یا دورانِ جماع اللہ تعالیٰ کا نام لینا کیسا ہے؟
الرجل يذكر الله وهو على الخلاء أو هو يجامع
1228 – 1232
140
بیت الخلاء میں چھینکنے والا الحمد للہ کہے یا نہ کہے؟
الرجل يعطس وهو على الخلاء
1233 – 1238
141
بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
في بول البعير والشاة يصيب الثوب
1239 – 1251
142
خچر اور گدھے کے پیشاب کا حکم
في بول البغل والحمار
1252 – 1255
143
چمگادڑ کے پیشاب کا حکم
(في بول الخفاش)
1255
144
پیپ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
القيح يتوضأ منه أم لا؟
1257 – 1261
145
پرندے کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو ان میں نماز کا کیا حکم ہے؟
الذي يصلي وفي ثوبه خرء الطير
1262 – 1267
146
مرغی کی بیٹ کا حکم
في خرء الدجاج
1268 – 1269
147
جو حضرات فرماتے ہیں کہ باوضو ہو کر سونا چاہیے
من كان يقول: نم على طهارة
1270 – 1277
148
تازه گوشت کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوتا
الرجل يمس اللحم النيء
1278 – 1282
149
اگر پیشاب کپڑے پر لگ جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کہاں لگا ہے تو کیا کیا جائے؟
البول يصيب الثوب فلا يدرى أين هو؟
1283 – 1287
150
اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
المرأة (تختضب) وهى على غير وضوء
1288 – 1296
151
چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے
في بول الصبي الصغير يصيب الثوب
1297 – 1310
152
پیشاب سے بچنے کا حکم
في التوقي من البول
1311 – 1318
153
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
من رخص في البول قائما
1319 – 1332
154
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنا مکروہ ہے
(من كره البول قائما)
1333 – 1338
155
تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟
1339 – 1349
156
اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يصيب فخذه أو شيئا من جلده البول
1350 – 1353
157
مستحاضہ کیا کرے؟
المستحاضة كيف تصنع
1354 – 1380
158
مسجد میں بنائے گئے وضو کے تالاب سے وضو کرنے کا حکم
(في) الوضوء من المطاهر التي توضع للمسجد
1381 – 1388
159
جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص (في) الوضوء بماء البحر
1389 – 1403
160
جن حضرات کے نزدیک سمندر کا پانی وضو کے لیے کافی نہیں اور اس سے وضو کرنا مکروہ ہے
من كان يكره ماء البحر، ويقول لا يجزئ
1404 – 1407
161
جن حضرات کے نزدیک حالت سجود میں اور بیٹھ کر سونے سے وضو نہیں ٹو ٹتا
من قال: ليس على من نام ساجدا أو قاعدا وضوء
1408 – 1427
162
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا
من كان يقول: إذا نام فليتوضأ
1428 – 1436
163
بری بات اور غیبت سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
في الوضوء من الكلام الخبيث والغيبة
1437 – 1445
164
پٹی پر مسح کرنے کے احکام
في المسح على الجبائر
1446 – 1461
165
کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
في مس الإبط أو نتفه فيه وضوء؟
1462 – 1469
166
جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء
1470 – 1477
167
جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا
1478 – 1487
168
جس آدمی کو پھنسیاں نکلی ہوں وہ کیا کرے؟
في الدمل (والحبن) وأشباهه مايصنع صاحبه؟
1488 – 1493
169
اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل
1494 – 1500
170
جلد پر تھوک لگانا اچھا نہیں؟
الرجل يمسح جلده (بالبزاق)
1501 – 1505
171
غسل جنابت کرنے کے بعد کوئی آدمی پیشاب کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يغتسل من الجنابة فيبول
1506 – 1508
172
ایک جنبی اگر کنویں یا حوض سے غسل کرنا چاہے تو کیا کرے؟
الرجل ينتهى إلا البئر أو الغدير وهو جنب
1509 – 1511
173
جن حضرات کے نزدیک کھڑے پانی میں پیشاب کرنا مکروہ ہے؟
من كان يكره أن يبول في الماء الراكد
1512 – 1516
174
جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
1517 – 1536
175
جب پانی دو قلے یا زیادہ ہو
الماء إذا كان قلتين أو أكثر
1537 – 1547
176
ایک شخص کے مہندی لگانے کے بارے میں کیا حکم ہے جب وہ پہلے سے ہی تیل (یا دیگر چیز) لگائی ہوئی ہو؟
في الرجل يمس الحناء بعدما يطلي
1548 – 1550
177
دردی شراب (خمر) کے بارے میں جو نورہ (چونے کی تیزاب) کے بعد استعمال کیا جاتا ہے
في دردي الخمر يطلى به بعد النورة
1551 – 1552
178
بغیر وضو مسجد میں بیٹھنے کا حکم
في الرجل يجلس في المسجد على (غير) وضوء
1553 – 1563
179
کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
الجنب يمر في المسجد قبل أن يغتسل
1564 – 1574
180
کیا آدمی ایک رات میں زیادہ بیویوں کے پاس جا سکتا ہے؟
الرجل يطوف على نسائه في ليلة
1575 – 1578
181
آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق
1579 – 1582
182
جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كرهه
1583 – 1584
183
جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
1585 – 1605
184
جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
من كره المنديل
1606 – 1613
185
پیشاب اور پاخانہ کرتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا حکم
في استقبال القبلة بالغائط والبول
1614 – 1624
186
جن حضرات کے نزدیک رفع حاجت کے دوران قبلہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے
(من رخص) في استقبال القبلة بالخلاء
1625 – 1627
187
جن حضرات کے نزدیک دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا مکروہ ہے
(من كره) أن يستنجي بيمينه
1628 – 1632
188
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
من كان يقول: إذا خرج من الغائط؛ فليستنج بالماء
1633 – 1649
189
جن حضرات کے نزدیک پانی سے استنجاء کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پتھر کا استعمال کافی ہے
من كان لا يستنجي بالماء ويجتزئ بالحجارة
1650 – 1664
190
جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
ما كره أن يستنجي به ولم يرخص فيه
1665 – 1674
191
جنبی آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يجنب وليس يقدر على الماء
1675 – 1682
192
جن حضرات کے نزدیک جنبی تیمم نہیں کر سکتا
من قال: لا يتيمم حتى يجد الماء
1683 – 1687
193
تیمم کا طریقہ
في التيمم كيف هو؟
1688 – 1706
194
ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
في التيمم كم يصلي به (من صلاة)
1707 – 1714
195
جب تک پانی ملنے کی امید ہو تیمم کرنا درست نہیں
من قال: لا يتيمم ما رجا أن يقدر على الماء
1715 – 1717
196
کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
ما يجزئ الرجل في تيممه
1718 – 1723
197
پیشاب سے صفائی کیسے حاصل کی جائے
في الاستبراء من البول كيف هو؟
1724 – 1726
198
اگر چوہا، مرغی یا ان جیسا کوئی جانور کنویں میں گر جائے تو کتنا پانی نکالنا ہوگا؟
في الفأرة والدجاجة وأشباههما تقع في البئر
1727 – 1738
199
جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے
من كان يرى في مس الذكر وضوء
1739 – 1753
200
جن حضرات کے نزدیک مس ذکر سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى فيه وضوءا
1754 – 1768
201
اگر کنویں میں تھوک یا بلغم گر جائے تو کیا حکم ہے؟
(النخاعة) والبزاق (يقع) في البئر
1769 – 1771
202
قرآن مجید کی آیت «او لامسته النساء» کی تفسیر
قوله: ﴿أو لامستم النساء﴾
1772 – 1786
203
اگر برتن میں شراب یا خون کا قطرہ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
القطرة من الخمر والدم تقع في الإناء
1787 – 1788
204
وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
من كان إذا توضأ نضح فرجه
1789 – 1798
205
مسواک کے مسائل و فضائل
ما ذكر في السواك
1799 – 1827
206
کس وقت مسواک کرنا مستحب ہے؟
في أي ساعة يستحب السواك؟
1828 – 1831
207
مسواک کے بعد وضو نہ کرنے کا حکم
من كان يستاك ثم لا يتوضأ
1826
208
مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا حکم
(في الوضوء من فضل السواك)
1833 – 1834
209
اگر عورت کے کپڑوں پر اس کا دودھ لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
المرأة يصيب ثوبها من لبنها
1835 – 1836
210
پیشاب کے بارے میں یہ کہنا مکروہ ہے کہ میں پانی بہانے جارہا ہوں
من كره أن يقول الرجل أهريق الماء
1837 – 1840
211
جنبی کی ہم نشینی اختیار کرنے کا حکم
في مجالسة الجنب
1841 – 1844
212
کتا اگر پانی میں منہ مار دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الكلب يلغ في الإناء
1845 – 1851
213
اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في طين المطر يصيب الثوب
1852 – 1854
214
سر کے بالوں پر مسح کس طرح کیا جائے؟
الشعر يكون للرجل كيف يمسح عليه؟
1855 – 1859
215
آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يبول في بيته الذي هو فيه
1860 – 1864
216
برف کے پانی سے وضو کر نے کا بیان
في الوضوء بالثلج
1865 – 1869
217
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
1870 – 1950
218
جن حضرات کے نزدیک موزوں پر مسح کے لیے کوئی محدود مدت نہیں
من كان لا يوقت في المسح شيئا
1951 – 1955
219
موزوں پر مسح کا طریقہ
في المسح على الخفين كيف هو؟
1956 – 1961
220
جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
من كان لا يرى المسح
1962 – 1975
221
اگر کوئی آدمی موزوں پر مسح کرنے کے بعد انہیں اتار دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يمسع على خفيه، ثم يخلعهما
1976 – 1984
222
جن حضرات کے نزدیک پاؤں دھونا بھی ضروری نہیں
من كان يقول: لا يغسل قدمية
1985 – 1988
223
جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على الجوربين
1989 – 2008
224
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جرابیں موزوں کی طرح ہیں
من قال: الجوربان بمنزلة الخفين
2009 – 2012
225
بغیر جرابوں کے جوتیوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على النعلين بلا جوربين
2013 – 2018
226
جرموق پر مسح کا حکم
في المسح على الجرموقين
2013
227
اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
في الجنب يعرق في الثوب
2020 – 2031
228
اگر کپڑوں یا موزوں پر لید یا گوبر وغیرہ لگ جائیں تو کیا حکم
في السرقين يصيب الخف والثوب
2032 – 2036
229
مکھی اور پسو کے خون کا حکم
في دم البراغيث والذباب
2037 – 2041
230
مچھلی کے خون کا حکم
في دم السمك
2036
231
شکار کا خون دھویا جائے گا یا نہیں؟
في دم الصيد يغسل أم لا؟
2037
232
تیمم کرنے والا شخص اگر پانی کے پاس سے گذرے لیکن وضو کئے بغیر گذر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في متيمم مر بماء (فجاوزه)
2038
233
قے یا شراب کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
في القيء والخمر يصيب الثوب
2045 – 2046
234
کیا جنبی اور حائضہ مسجد میں پانی چھڑک سکتے ہیں؟
في الجنب والعائض يرشان المسجد
2041
235
جو حضرات مسجد سے پیشاب کو دھونے کا حکم دیتے ہیں
من كان يغسل البول من المسجد
2048 – 2050
236
اگر کسی کے کپڑوں پر بارش کا کیچڑ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يخوض طين المطر
2051 – 2060
237
پر نالے کے پانی کا حکم
في الميزاب يقطر على ثياب الرجل
2055
238
جو حضرات اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے
من كان يحب أن يلي طهوره بنفسه
2062 – 2063
239
کون کون سی چیزیں فطرت کا حصہ ہیں؟
في الفطرة ما يعد فيها
2064 – 2067
240
جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
من كان (يكره) أن يتفقد أحليله
2068 – 2075
241
جو آدمی کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل ينسى المضمضة والاستنشاق
2076 – 2086
242
اگر کوئی آدمی اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے تو دھو لے
في الرجل يرى في ثوبه الدم فيغسله
2087 – 2091
243
کپڑے سے خون دھونے کے باوجود اگر اس کا نشان باقی رہ جائے تو کیا حکم
في الدم يغسل من الثوب فيبقى أثره
2092 – 2095
244
بے ہوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
في الرجل يغشى عليه فيعيد لذلك الوضوء
2096 – 2098
245
جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
من كان يحب أن يغتسل كل يوم
2099 – 2104
246
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار
2105 – 2108
247
جانور کو ذبح کرنے والا وضو کرے گا یا نہیں؟
في الرجل يذبح أيتوضأ من ذلك أم لا؟
2109 – 2111
248
کیا آدمی موزے پہن کر بیت الخلاء میں جاسکتا ہے؟
في الرجل يريد أن يدخل الخلاء، فيلبس خفيه
2112 – 2114
249
کپڑا جنبی نہیں ہوتا
من قال ليس على الثوب جنابة
2115 – 2117
250
وضو مکمل ہونے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ، فيجف بعض جسده قبل أنه يفرغ من وضوئه
2118 – 2122
251
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من قال: ليس في النبيذ وضوء
2123 – 2124
252
معذور کے وضو کی کیا صورت ہوگی؟
في الأقطع أين يبلغ بالوضوء
2119
253
جس آدمی کے پیشاب کے قطرات بند نہ ہوتے ہوں اس کے لئے کیا حکم ہے؟
في الرجل لا (يستمسك) بوله
2120
254
کیا حائضہ عورت مرد کو کنگھا کر سکتی ہے؟
في الرجل ترجله الحائض
2127 – 2134
255
اگر مریض میں وضو کرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کرے؟
في المريض لا يستطيع أن يتوضأ
2135 – 2136