☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 424 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ عَتَّابٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" وَضَّأْتُ عَلِيًّا فَحَرَّكَ خَاتَمَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عتاب فرماتے ہیں کہ جب میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو وضو کروایا تو انہوں نے اپنی انگوٹھی کو ہلایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 424، ترقيم محمد عوامة 424)
حدیث نمبر: 425 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 425، ترقيم محمد عوامة 425)
حدیث نمبر: 426 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنْ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيشَانِيِّ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو " كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ حَرَّكَ خَاتَمَهُ وَأَبَا تَمِيمٍ كَانَ يَفْعَلُهُ، وَأَنَّ ابْنَ هُبَيْرَةَ كَانَ يَفْعَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو تمیم جیشانی فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ جب وضو کرتے تو انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ حضرت ابو تمیم اور حضرت ابن ھبیرہ بھی یونہی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 426، ترقيم محمد عوامة 426)
حدیث نمبر: 427 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا تَوَضَّأَ حَرَّكَ خَاتَمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین جب وضو کرتے تو انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 427، ترقيم محمد عوامة 427)
حدیث نمبر: 428 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَوَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، أَنَّهُ كَانَ " يُحَرِّكُ خَاتَمَهُ إِذَا تَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون جب وضو کرتے تو انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 428، ترقيم محمد عوامة 428)
حدیث نمبر: 429 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا تَوَضَّأَ وَخَاتَمُهُ فِي يَدِهِ لَا يُحَرِّكُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا اس وقت ان کی انگوٹھی ان کے ہاتھ میں تھی لیکن انہوں نے اسے حرکت نہ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 429، ترقيم محمد عوامة 429)
حدیث نمبر: 430 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ كَانَ " يُحَرِّكُ خَاتَمَهُ فِي الْوُضُوءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 430، ترقيم محمد عوامة 430)
حدیث نمبر: 431 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادًا، يَقُولُ" فِي الْخَاتَمِ: أَزِلْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ وضو کرتے وقت انگوٹھی اتار دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 431، ترقيم محمد عوامة 431)
حدیث نمبر: 432 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِسْحَاقَ مَوْلًى لِعُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَانَ " إِذَا تَوَضَّأَ حَرَّكَ خَاتَمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 432، ترقيم محمد عوامة 432)
حدیث نمبر: 433 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ ثَهْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ تَوَضَّأَ فَحَرَّكَ خَاتَمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 433، ترقيم محمد عوامة 433)
حدیث نمبر: 434 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الصَّيْدَلَانِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ" كَانَ يُحَرِّكُ خَاتَمَهُ إِذَا تَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 434، ترقيم محمد عوامة 434)