☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 1714 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أَطْيَبُ الصَّعِيدِ الْحَرْثُ أَوْ أَرْضُ الْحَرْثِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سب سے پاک مٹی کھیت کی مٹی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1718، ترقيم محمد عوامة 1714)
حدیث نمبر: 1715 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا أَدْرَكَتِ الرَّجُلَ الصَّلَاةُ وَلَمْ يَجِدِ الْمَاءَ وَلَمْ يَصِلْ إِلَى الْأَرْضِ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ عَلَى سَرْجِهِ وَعَلَى لِبَدِهِ ثُمَّ تَيَمَّمَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کو نماز کا وقت ہوجائے اور اسے پانی نہ ملے اور وہ زمین تک پہنچنے کی رسائی نہ رکھتا ہو تو اپنے ہاتھوں کو جانور کی زین پر مار کر تیمم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1719، ترقيم محمد عوامة 1715)
حدیث نمبر: 1716 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا رَوَّادُ بْنُ جَرَّاحٍ أَبُو عِصَامٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " تَيَمَّمْ بِالصَّعِيدِ وَالْجِصِّ وَالْجَبَلِ وَالرَّمْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مٹی، چونے، پتھر اور ریت سے تیمم کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1720، ترقيم محمد عوامة 1716)
حدیث نمبر: 1717 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ ضَرَبْتَ عَلَيْهِ بِيَدَيْكَ فَهُوَ صَعِيدٌ حَتَّى غُبَارُ لِبْدِكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس پر تم اپنا ہاتھ مارو وہ تمہارے لیے ”صعید“ ہے حتیٰ کہ تمہارے جانور کی زین پر پڑا ہوا غبار بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1721، ترقيم محمد عوامة 1717)
حدیث نمبر: 1718 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُتَيَمَّمُ بِالْكِلَاءِ وَالْجَبَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ گھاس اور پہاڑ کے پتھر یا مٹی سے تیمم کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1722، ترقيم محمد عوامة 1718)
حدیث نمبر: 1719 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَوْفٍ ، أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَمَسَّحُوا بِهَا فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ" , يَعْنِي الْأَرْضَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان نہدی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے ہاتھوں کو زمین پر مل لو یہ تمہارے لیے پاکی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1723، ترقيم محمد عوامة 1719)