حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُتَيَمَّمُ بِالْكِلَاءِ وَالْجَبَلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ گھاس اور پہاڑ کے پتھر یا مٹی سے تیمم کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1722، ترقيم محمد عوامة 1718)