☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لکڑی اور چمڑے کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← لکڑی اور چمڑے کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 651 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ قَالَ: أَتَانَا ابْنُ عُمَرَ فِي دِيَارِنَا فَأَتَيْنَاهُ بِوَضُوءٍ فِي نُحَاسٍ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ:" ائْتُونِي بِحَجَرٍ أَوْ خَشَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما ہمارے علاقے میں تشریف لائے۔ ہم ان کے لئے وضو کا پانی ایک تانبے کے برتن میں لائے تو انہوں نے ناپسند کیا اور فرمایا پتھر یا لکڑی کے برتن میں پانی لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 651، ترقيم محمد عوامة 651)
حدیث نمبر: 652 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أُمِّ غُرَابٍ، عَنْ بُنَانَةَ , أَنَّ عُثْمَانَ :" كَانَ يَتَوَضَّأُ فِي كُوزٍ أَوْ تَوْرٍ مِنْ بِرَامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بنانہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان لوٹے یا پتھر کی ہانڈی کے ذریعہ وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 652، ترقيم محمد عوامة 652)
حدیث نمبر: 653 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَتَوَضَّأُ فِي أُدُمٍ أَوْ فِي قَدَحِ خَشَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما چمڑے کے برتن یا لکڑی کی پیالہ کے ذریعے وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 653، ترقيم محمد عوامة 653)