☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مٹیالے اور گدلے پانی سے وضو کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← مٹیالے اور گدلے پانی سے وضو کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 461 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ الْوُضُوءَ بِالْمَاءِ الْآجِنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین مٹیالے اور گدلے پانی سے وضو کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 461، ترقيم محمد عوامة 461)
حدیث نمبر: 462 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِالْوُضُوءِ بِالْمَاءِ الْآجِنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری مٹیالے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 462، ترقيم محمد عوامة 462)
حدیث نمبر: 463 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُخَيْمِرَةَ: " يَكْرَهُ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِالْمَاءِ الْآجِنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن مخیمرہ مٹیالے پانی سے وضو کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 463، ترقيم محمد عوامة 463)
حدیث نمبر: 464 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ الْمَاءِ الَّذِي قَدْ أَرْوَحَ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِهِ"، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمَاءِ الطَّرْقِ وَالْمَاءِ الرَّنْقِ" , قَالَ:" الطَّرْقُ الَّذِي تَطْرُقُهُ الدَّوَابُّ وَتَخُوضُهُ، وَالرَّنْقُ الَّذِي قَدْ أَرْوَحَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے پوچھا گیا کہ ایسے پانی سے وضو کرنا جائز ہے جس کا ذائقہ اور رنگ بدل گئے ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ جس پانی سے جانور پیتے ہوں اور جس پانی میں بو پیدا ہوگئی ہو اس سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 464، ترقيم محمد عوامة 464)
حدیث نمبر: 465 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ , عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى فَمَرَّ بِمَاءٍ تَخُوضُ بِهِ الدَّوَابُّ وَتَبُولُ فِيهِ، فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِالْوُضُوءِ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الربیع فرماتے ہیں کہ میں عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے ساتھ تھا۔ وہ ایسے حوض کے پاس سے گزرے جس سے جانور پانی پیتے تھے اور اس میں پیشاب بھی کردیتے تھے۔ انہوں نے فرمایا اس سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 465، ترقيم محمد عوامة 465)