حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ الْمَاءِ الَّذِي قَدْ أَرْوَحَ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِهِ"، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمَاءِ الطَّرْقِ وَالْمَاءِ الرَّنْقِ" , قَالَ:" الطَّرْقُ الَّذِي تَطْرُقُهُ الدَّوَابُّ وَتَخُوضُهُ، وَالرَّنْقُ الَّذِي قَدْ أَرْوَحَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے پوچھا گیا کہ ایسے پانی سے وضو کرنا جائز ہے جس کا ذائقہ اور رنگ بدل گئے ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ جس پانی سے جانور پیتے ہوں اور جس پانی میں بو پیدا ہوگئی ہو اس سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 464، ترقيم محمد عوامة 464)