☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1846 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ:" إِنْ شَاءَ غَسَلَهُ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَهُ حَتَّى يَجِفَّ ثُمَّ يَفْرُكَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پوچھا گیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا اگر چاہے تو اسے دھولے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے، جب خشک ہوجائے تو کھرچ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1852، ترقيم محمد عوامة 1846)
حدیث نمبر: 1847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ:" إِذَا يَبِسَ فَحُتَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا کہ جب خشک ہوجائے تو اسے کھرچ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1853، ترقيم محمد عوامة 1847)
حدیث نمبر: 1848 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ ثَوْبِي فَقَالَ:" الْأَرْضُ الطَّيِّبَةُ تُطيب الْأَرْضَ الْخَبِيثَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے سوال کیا کہ اگر بارش کا کیچڑ میرے کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا پاک زمین ناپاک زمین کو پاک کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1854، ترقيم محمد عوامة 1848)