حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ ثَوْبِي فَقَالَ:" الْأَرْضُ الطَّيِّبَةُ تُطيب الْأَرْضَ الْخَبِيثَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے سوال کیا کہ اگر بارش کا کیچڑ میرے کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا پاک زمین ناپاک زمین کو پاک کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1854، ترقيم محمد عوامة 1848)