حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" كَانَتْ لِعُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ خُصْلَتَانِ فَكَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ عَلَيْهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر کے سر پر بالوں کے دو گچھے تھے۔ وہ جب وضو کرتے تو ان پر مسح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1855، ترقيم محمد عوامة 1849)