حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ:" إِذَا يَبِسَ فَحُتَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا کہ جب خشک ہوجائے تو اسے کھرچ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1853، ترقيم محمد عوامة 1847)