حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي طِينِ الْمَطَرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ:" إِنْ شَاءَ غَسَلَهُ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَهُ حَتَّى يَجِفَّ ثُمَّ يَفْرُكَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پوچھا گیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا اگر چاہے تو اسے دھولے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے، جب خشک ہوجائے تو کھرچ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1852، ترقيم محمد عوامة 1846)