حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" فِي الدَّجَاجَةِ تَشْرَبُ مِنَ الْإِنَاءِ يُكْرَهُ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس برتن سے وضو کے بارے میں جس سے مرغی نے پیا ہو، فرمایا کرتے تھے کہ اس پانی سے وضو کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 325، ترقيم محمد عوامة 325)