☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مرغی کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← مرغی کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 325 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" فِي الدَّجَاجَةِ تَشْرَبُ مِنَ الْإِنَاءِ يُكْرَهُ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس برتن سے وضو کے بارے میں جس سے مرغی نے پیا ہو، فرمایا کرتے تھے کہ اس پانی سے وضو کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 325، ترقيم محمد عوامة 325)