☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کس وقت مسواک کرنا مستحب ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← کس وقت مسواک کرنا مستحب ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1823 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ مَوْلًى لِلْحَيِّ قَالَ:" كَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ يَسْتَاكُ بَعْدَ الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ وتروں کے بعد دو رکعتوں سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1829، ترقيم محمد عوامة 1823)
حدیث نمبر: 1824 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ السِّوَاكِ فَقَالَ: " وَمَنْ يُطِيقُ السِّوَاكَ كَانُوا يَسْتَاكُونَ بَعْدَ الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے مسواک کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مسواک کی طاقت کون رکھتا ہے؟ صحابہ کرام تو وتر کے بعد اور دو رکعتوں سے پہلے بھی مسواک کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1830، ترقيم محمد عوامة 1824)
حدیث نمبر: 1825 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ:" كَانَ يَسْتَاكُ مَرَّتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَقَبْلَ الظُّهْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فجر سے پہلے اور ظہر سے پہلے دو مرتبہ مسواک کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1831، ترقيم محمد عوامة 1825)