حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ الشَّعْبِيِّ فِي السُّوقِ فَبَالَ بَغْلٌ فَتَنَحَّيْتُ عَنْهُ فَقَالَ:" مَا عَلَيْكَ لَوْ أَصَابَكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے ساتھ ایک بازار میں تھا کہ ایک خچر نے پیشاب کردیا۔ میں جلدی سے پیچھے ہٹا تو انہوں نے فرمایا یہ اگر تمہیں لگ بھی جائے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1252، ترقيم محمد عوامة 1251)