أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ عَنِ الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ فَيَنْتَضِحُ مِنْ غُسْلِهِ فِي إِنَائِهِ , فَقَالَ الْحَسَنُ:" وَمَنْ يَمْلِكُ انْتِشَارَ الْمَاءِ؟!" , وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ:" إِنَّا لَنَرْجُو مِنْ رَحْمَةِ رَبِّنَا مَا هُوَ أَوْسَعُ مِنْ هَذَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عتیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے پوچھا کہ غسل کرتے ہوئے آدمی کے جسم کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت حسن نے فرمایا پانی کے انتشار پر کون قدرت رکھتا ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہم اپنے رب کی وسیع رحمت کی امید رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 796، ترقيم محمد عوامة 796)