حَدَّثَنَا أَزْهَرُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ: أَغْتَسِلُ فَيُنْتَضَحُ فِي إِنَائِي مِنْ غُسْلِي؟ قَالَ: وَهَلْ تَجِدُ مِنْ ذَلِكَ بُدًّا"؟
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ غسل کرتے ہوئے میرے غسل کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں۔ فرمایا تو اس میں کیا حرج ہے!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 790، ترقيم محمد عوامة 790)