☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 789 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَيَنْتَضِحُ فِي إِنَائِهِ مِنْ غُسْلِهِ فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دورانِ غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 789، ترقيم محمد عوامة 789)
حدیث نمبر: 790 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ: أَغْتَسِلُ فَيُنْتَضَحُ فِي إِنَائِي مِنْ غُسْلِي؟ قَالَ: وَهَلْ تَجِدُ مِنْ ذَلِكَ بُدًّا"؟
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ غسل کرتے ہوئے میرے غسل کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں۔ فرمایا تو اس میں کیا حرج ہے!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 790، ترقيم محمد عوامة 790)
حدیث نمبر: 791 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَيَقْطُرُ فِي إِنَائِهِ مِنْ غُسْلِهِ , فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 791، ترقيم محمد عوامة 791)
حدیث نمبر: 792 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ فَيَنْتَضِحُ فِي إِنَائِهِ مِنْ غُسْلِهِ قَالَ:" يَقْدِرُ أَنْ يَمْتَنِعَ مِنْ هَذَا؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا کہ کیا وہ اس کے روکنے پر قادر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 792، ترقيم محمد عوامة 792)
حدیث نمبر: 793 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، وَعَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَنْتَضِحَ مِنْ غُسْلِهِ فِي إِنَائِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر دوران غسل برتن میں گرنے والے چھینٹوں میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 793، ترقيم محمد عوامة 793)
حدیث نمبر: 794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ قَالَ: قُلْتُ لِلزُّهْرِيِّ أَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَيَنْتَضِحُ مِنْ غُسْلِي فِي إِنَائِي؟ فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے زہری سے پوچھا کہ میں غسل جنابت کرتا ہوں تو میرے غسل کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں۔ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 794، ترقيم محمد عوامة 794)
حدیث نمبر: 795 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْحُسَامِ بْنِ مِصَكٍّ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ أَبَا هُرَيْرَةَ فِيهِ حَبَشِيَّةٌ، قَالَ: أَغْتَسِلُ فَيَرْجِعُ مِنْ جِسْمِي فِي إِنَائِي , قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک آدمی نے حضرت ابوہریرہ سے پوچھا کہ میں نے زہری سے پوچھا کہ میں غسل جنابت کرتا ہوں تو میرے غسل کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں۔ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 795، ترقيم محمد عوامة 795)
حدیث نمبر: 796 مصنف ابن ابی شیبہ
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ عَنِ الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ فَيَنْتَضِحُ مِنْ غُسْلِهِ فِي إِنَائِهِ , فَقَالَ الْحَسَنُ:" وَمَنْ يَمْلِكُ انْتِشَارَ الْمَاءِ؟!" , وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ:" إِنَّا لَنَرْجُو مِنْ رَحْمَةِ رَبِّنَا مَا هُوَ أَوْسَعُ مِنْ هَذَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عتیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے پوچھا کہ غسل کرتے ہوئے آدمی کے جسم کے چھینٹے برتن میں گرجاتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت حسن نے فرمایا پانی کے انتشار پر کون قدرت رکھتا ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہم اپنے رب کی وسیع رحمت کی امید رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 796، ترقيم محمد عوامة 796)