☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 1575 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَغْسِلَ الرَّجُلُ يَدَهُ بِشَيْءٍ مِنَ الدَّقِيقِ وَالسَّوِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے نزدیک اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی آٹے یا ستو سے اپنے ہاتھ صاف کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1579، ترقيم محمد عوامة 1575)
حدیث نمبر: 1576 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ: " أَكَلْتُ مَعَ إِبْرَاهِيمَ سَمَكًا فَدَعَا لِي بِسَوِيقٍ فَغَسَلْتُ يَدَيَّ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کے ساتھ مچھلی کھائی پھر انہوں نے میرے لئے ستو منگوائے اور میں نے اس سے اپنے ہاتھ صاف کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1580، ترقيم محمد عوامة 1576)
حدیث نمبر: 1577 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَمَّادٍ أَنَّهُ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا، وَقَالَ:" يُكْرَهُ مِنْهُ فَسَادُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس میں حرج تو کچھ نہیں لیکن اس چیز کا خراب کرنا اچھا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1581، ترقيم محمد عوامة 1577)
حدیث نمبر: 1578 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الرَّجُلِ يَغْسِلُ يَدَهُ بِالدَّقِيقِ وَالْخُبْزِ مِنَ الْغَمَرِ؟ فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی ہاتھ پر لگی ہوئی چکنائی کو آٹے یا روٹی سے صاف کرسکتا ہے۔ فرمایا اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1582، ترقيم محمد عوامة 1578)