حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ: " أَكَلْتُ مَعَ إِبْرَاهِيمَ سَمَكًا فَدَعَا لِي بِسَوِيقٍ فَغَسَلْتُ يَدَيَّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کے ساتھ مچھلی کھائی پھر انہوں نے میرے لئے ستو منگوائے اور میں نے اس سے اپنے ہاتھ صاف کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1580، ترقيم محمد عوامة 1576)