☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 570 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَيْزَارِ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَ: رَأَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا حَكَّ إِبِطَهُ أَوْ مَسَّهُ، فَقَالَ: " قُمْ فَاغْسِلْ يَدَكَ أَوْ تَطَهَّرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو بغل میں خارش کر رہا تھا، آپ نے اس سے فرمایا اٹھو اور ہاتھ دھوؤ یا وضو کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 570، ترقيم محمد عوامة 570)
حدیث نمبر: 571 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ نَقَّى أَنْفَهُ أَوْ حَكَّ إِبِطَهُ تَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں جو اپنا ناک صاف کرے یا بغل میں خارش کرے، اسے چاہئے کہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 571، ترقيم محمد عوامة 571)
حدیث نمبر: 572 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَيْهِ وُضُوءٌ فِي نَتْفِ الْإِبِطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بغل کے بال اکھیڑنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 572، ترقيم محمد عوامة 572)
حدیث نمبر: 573 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَمَسُّ إِبِطَهُ أَوْ يَنْتِفُهُ، فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا إِلَّا أَنْ يُدْمِيَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بغل کو ہاتھ لگائے یا بال اکھیڑے تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں البتہ اگر خون نکلا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 573، ترقيم محمد عوامة 573)
حدیث نمبر: 574 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: هَؤُلَاءِ يَقُولُونَ: " مَنْ مَسَّ إِبِطَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ. وَأَنَا لَا أَقُولُ ذَلِكَ وَلَا أَدْرِي مَا هَذَا!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ بغل کو ہاتھ لگانے والا دوبارہ وضو کرے گا، میں نہ یہ کہتا ہوں اور نہ اس بات کو جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 574، ترقيم محمد عوامة 574)
حدیث نمبر: 575 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ" كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ نَتْفِ الْإِبِطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بغل کے بال اکھیڑنے کے بعد غسل فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 575، ترقيم محمد عوامة 575)