حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: هَؤُلَاءِ يَقُولُونَ: " مَنْ مَسَّ إِبِطَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ. وَأَنَا لَا أَقُولُ ذَلِكَ وَلَا أَدْرِي مَا هَذَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ بغل کو ہاتھ لگانے والا دوبارہ وضو کرے گا، میں نہ یہ کہتا ہوں اور نہ اس بات کو جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 574، ترقيم محمد عوامة 574)