☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2117 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ وَعَامِرٍ وَعَطَاءٍ قَالُوا: " لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الشَّرَابِ وُضُوءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2123، ترقيم محمد عوامة 2117)
حدیث نمبر: 2118 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّهُ " سَقَاهُمْ مَرَّةً نَبِيذًا فَتَوَضَّؤُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنے ساتھیوں کو ایک مرتبہ نبیذ پلائی تو انہوں نے وضو کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2124، ترقيم محمد عوامة 2118)