☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(باب) من كان يتوضأ إذا صلى
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← (باب) من كان يتوضأ إذا صلى
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 303 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَعْدٌ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَ سَعْدٌ : " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَصَلِّ بِوُضُوئِكَ مَا لَمْ تُحْدِثْ" وَقَالَ عَلِيٌّ :" إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے فرمایا کہ جب تم ایک مرتبہ وضو کر لو تو جب تک وضو نہ ٹوٹے اسی سے نماز پڑھتے رہو اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ دے کر فرمایا کہ جب تم نماز کا ارادہ کرو تو اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 303، ترقيم محمد عوامة 303)
Hadith No.: 304 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَتِ الْخُلَفَاءُ تَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خلفاء راشدین ہر نماز کے لئے الگ وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 304، ترقيم محمد عوامة 304)
Hadith No.: 305 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ ، وَعُثْمَانُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ ، وَعُثْمَانُ فِيمَا يَعْلَمُ أَبُو خَالِدٍ " يَتَوَضَّؤُونَ لِكُلِّ صَلَاةٍ فَإِذَا كَانُوا فِي الْمَسْجِدِ دَعَوْا بِالطَّسْتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان ہر نماز کے لئے الگ وضو کیا کرتے تھے۔ اگر وہ مسجد میں ہوتے تو طشت منگوا لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 305، ترقيم محمد عوامة 305)