سَعْدٌ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَ سَعْدٌ : " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَصَلِّ بِوُضُوئِكَ مَا لَمْ تُحْدِثْ" وَقَالَ عَلِيٌّ :" إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے فرمایا کہ جب تم ایک مرتبہ وضو کر لو تو جب تک وضو نہ ٹوٹے اسی سے نماز پڑھتے رہو اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ دے کر فرمایا کہ جب تم نماز کا ارادہ کرو تو اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 303، ترقيم محمد عوامة 303)