☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يقول: إذا نام فليتوضأ
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← من كان يقول: إذا نام فليتوضأ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 1427 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، وَابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ غَلَّاقٍ الْعَيْشِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " مَنِ اسْتَحَقَّ نَوْمًا فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ". زَادَ ابْنُ عُلَيَّةَ: قَالَ الْجُرَيْرِيُّ: فَسَأَلْنَا عَنِ اسْتِحْقَاقِ النَّوْمِ فَقَالُوا: إِذَا وَضَعَ جَنْبَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ نے فرمایا: کہ جو شخص نیند کا استحقاق کرے اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ جریری کہتے ہیں کہ ہم نے استحقاق نوم کے بارے میں سوال کیا تو ہمیں بتایا گیا کہ اس سے مراد پہلو کو زمین پر لگانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1428، ترقيم محمد عوامة 1427)
Hadith No.: 1428 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَنَامُ وَهُوَ جَالِسٌ، قَالَ:" إِنَّمَا هُوَ وِكَاءٌ فَإِذَا ضَيَّعْتَهُ أَيْ يَقُولُ يَتَوَضَّأُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے بیٹھ کر سونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا یہ ٹیک لگا کر سونے کے مترادف ہے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1429، ترقيم محمد عوامة 1428)
Hadith No.: 1429 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الشَّنِّيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" إِنَّمَا هُوَ وِكَاءٌ فَإِذَا نَامَ تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بیٹھ کر سونا ٹیک لگا کر سونا ہے، اس طرح سونے سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1430، ترقيم محمد عوامة 1429)
Hadith No.: 1430 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يَرَى عَلَى مَنْ نَامَ جَالِسًا وُضُوءًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن کے نزدیک بیٹھ کر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1432، ترقيم محمد عوامة 1430)
Hadith No.: 1431 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ , وَعَمْرٍو , عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ دَخَلَهُ النَّوْمُ فَلْيَتَوَضَّأْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے تھے کہ جس میں نیند داخل ہوئی اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1433، ترقيم محمد عوامة 1431)
Hadith No.: 1432 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " إِذَا خَالَطَ النَّوْمُ قَلْبَهُ قَائِمًا أَوْ جَالِسًا تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جس کسی کے دل میں نیند سرایت کرگئی خواہ وہ بیٹھا ہو یا کھڑا ہو اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1434، ترقيم محمد عوامة 1432)
Hadith No.: 1433 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: " مَنْ وَضَعَ جَنْبَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنا پہلو لگا لے وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1435، ترقيم محمد عوامة 1433)
Hadith No.: 1434 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانٌ الْعَطَّارُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إِذَا اسْتَثْقَلَ نَوْمًا وَهُوَ قَاعِدٌ تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب بیٹھ کر سونے میں نیند غالب آگئی تو وضو ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1436، ترقيم محمد عوامة 1434)