☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جرموق پر مسح کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جرموق پر مسح کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2013 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ جُرْمُوقَيْنِ مِنْ لُبُودٍ يَمْسَحُ عَلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو جرموق پہنے ہوئے دیکھا انہوں نے ان پر مسح بھی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2019، ترقيم محمد عوامة 2013)