حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ قُبْلَةِ الصَّبِيِّ بَعْدَ الْوُضُوءِ، فَقَالَ:" إِنَّمَا تِلْكَ رَحْمَةٌ لَا وُضُوءَ فِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے بچے کا بوسہ لینے کے بعد وضو کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا ”یہ تو مہربانی اور رحمت کا اظہار ہے اس میں وضو واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 508، ترقيم محمد عوامة 508)