☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچے کا بوسہ لینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← بچے کا بوسہ لینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 505 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " قَبَّلَ صَبِيًّا فَمَضْمَضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بچے کا بوسہ لیا پھر کلی فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 505، ترقيم محمد عوامة 505)
حدیث نمبر: 506 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " تَوَضَّأَ فَقَبَّلَ بُنَيَّةً لَهُ فَدَعَا بِمَاءٍ فَتَمَضْمَضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی ایک بچی کا بوسہ لیا پھر پانی منگوا کر کلی فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 506، ترقيم محمد عوامة 506)
حدیث نمبر: 507 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا قَبَّلَ الصَّبِيَّ مَضْمَضَ فَاهُ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب بچے کا بوسہ لیتے تو کلی فرماتے۔ اور وضو نہیں فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 507، ترقيم محمد عوامة 507)
حدیث نمبر: 508 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ قُبْلَةِ الصَّبِيِّ بَعْدَ الْوُضُوءِ، فَقَالَ:" إِنَّمَا تِلْكَ رَحْمَةٌ لَا وُضُوءَ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے بچے کا بوسہ لینے کے بعد وضو کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا ”یہ تو مہربانی اور رحمت کا اظہار ہے اس میں وضو واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 508، ترقيم محمد عوامة 508)