☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 999 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " تَنْضَحُ فَرْجَهَا وَتَتَوَضَّأُ فَإِنْ كَانَ دَمًا عَبِيطًا عَلَيْهَا اغْتَسَلَتْ وَاحْتَشَتْ فَإِنَّمَا هِيَ رَكْضَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا فَعَلَتْ ذَلِكَ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ذَهَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنی شرم گاہ کو صاف کرے اور وضو کرے۔ اگر گاڑھا خون ہو تو غسل کرے کیوں کہ شیطان کی طرف سے ایک رخنہ ہے۔ جب وہ ایک یا دو مرتبہ ایسا کرے گی وہ دور ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 999، ترقيم محمد عوامة 999)
حدیث نمبر: 1000 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَةُ بَعْدَمَا تَطْهُرُ مِنَ الْحَيْضِ مثل غُسَالَةِ اللَّحْمِ أَوْ قَطْرَةِ الرُّعَافِ أَوْ فَوْقَ ذَلِكَ أَوْ دُونَ ذَلِكَ فَلْتَنْضَحْ بِالْمَاءِ ثُمَّ لِتَتَوَضَّأْ وَلْتُصَلِّ وَلَا تَغْتَسِلُ إِلَّا أَنْ تَرَى دَمًا غَلِيظًا فَإِنَّمَا هِيَ رَكْضَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ فِي الرَّحِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر حیض سے پاک ہونے کے بعد خون کی یا نکسیر کے قطرے یا اس سے کم یا اس سے زیادہ کوئی چیز دیکھے تو اسے پانی سے صاف کر کے وضو کرے اور نماز پڑھے۔ غسل نہ کرے البتہ اگر گاڑھا خون دیکھے تو غسل بھی کرے۔ یہ شیطان کی طرف سے رحم میں ایک طرح کا رخنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1000، ترقيم محمد عوامة 1000)
حدیث نمبر: 1001 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ قَالَتْ: كَانَتْ عَائِشَةُ تَنْهَى النِّسَاءَ أَنْ يَنْظُرْنَ إِلَى أَنْفُسِهِنَّ فِي الْمَحِيضِ لَيْلًا، وَتَقُولُ:" إِنَّهُ قَدْ تَكُونُ الصُّفْرَةُ وَالْكُدْرَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں کو اس بات سے منع فرماتی تھیں کہ رات کے وقت خود کو دیکھیں اور کہتی تھیں کہ وہ زرد اور مٹیالہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1001، ترقيم محمد عوامة 1001)
حدیث نمبر: 1002 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْمَرْأَةِ تَغْتَسِلُ ثُمَّ تَرَى الصُّفْرَةَ قَالَ:" تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو غسل کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1002، ترقيم محمد عوامة 1002)
حدیث نمبر: 1003 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ یہ کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1003، ترقيم محمد عوامة 1003)
حدیث نمبر: 1004 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ:" كُنَّا لَا نَرَى التُّرِيَّةَ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ ہم حیض سے پاک ہونے کے بعد آنے والے زرد پانی کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1004، ترقيم محمد عوامة 1004)
حدیث نمبر: 1005 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُوا لَا يَرَوْنَ بِالصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ بَأْسًا" , يَعْنِي بَعْدَ الْغُسْلِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف زرد اور مٹیالے پانی سے غسل کو لازم قرار نہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1005، ترقيم محمد عوامة 1005)
حدیث نمبر: 1006 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ:" تَتَوَضَّأُ وَتُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1006، ترقيم محمد عوامة 1006)
حدیث نمبر: 1007 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ بَعْدَ الْغُسْلِ، قَالَ:" تَتَوَضَّأُ وَتُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرتے ہیں کہ جو عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1007، ترقيم محمد عوامة 1007)
حدیث نمبر: 1008 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا رَأَتْهَا بَعْدَ الْغُسْلِ فَإِنَّهَا تَسْتَثْفِرُ وَتَوَضَّأُ وَتُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو اسے صاف کرے اور وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1008، ترقيم محمد عوامة 1008)