حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا رَأَتْهَا بَعْدَ الْغُسْلِ فَإِنَّهَا تَسْتَثْفِرُ وَتَوَضَّأُ وَتُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو اسے صاف کرے اور وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1008، ترقيم محمد عوامة 1008)