☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(من كره) أن يستنجي بيمينه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← (من كره) أن يستنجي بيمينه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 1624 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، لِسَلْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: قَالُوا لِسَلْمَانَ : قَدْ عَلَّمَكُمْ نَبِيُّكُمْ كُلَّ شَيْءٍ حَتَّى الْخِرَاءَةَ؟ قَالَ:" أَجَلْ قَدْ نَهَانَا أَنْ نَسْتَنْجِيَ بِالْيَمِينِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت سلمان سے کہا کہ تمہارے نبی نے تو تمہیں ہر چیز حتی کہ استنجاء کرنے کا طریقہ بھی سکھا دیا ہے! فرمایا ہاں، اور انہوں نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم دائیں ہاتھ سے استنجاء کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1628، ترقيم محمد عوامة 1624)
Hadith No.: 1625 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامِهِ وَصَلَاتِهِ وَكَانَتْ شِمَالُهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دایاں ہاتھ تو کھانے اور نماز کے لئے تھا اور بائیں ہاتھ کو آپ نے دوسرے کاموں کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1629، ترقيم محمد عوامة 1625)
Hadith No.: 1626 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ، وَقَالَ: غَيْرُ حُسَيْنٍ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَوَاءٍ، عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ:" كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامِهِ وَشَرَابِهِ وَطَهُورِهِ وَثِيَابِهِ وَصَلَاتِهِ وَكَانَتْ شِمَالُهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دایاں ہاتھ کھانے، پینے، وضو، کپڑے پہننے اور نماز کے لئے تھا اور بایاں ہاتھ دوسرے کاموں کے لئے مقرر تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1630، ترقيم محمد عوامة 1626)
Hadith No.: 1627 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: إِنَّمَا آكُلُ بِيَمِينِي وَأَسْتَطِيبُ بِشِمَالِي
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں دائیں ہاتھ سے کھاتا ہوں اور بائیں ہاتھ سے استنجاء کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1631، ترقيم محمد عوامة 1627)
Hadith No.: 1628 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ" يَمِينُ الرَّجُلِ لِطَعَامِهِ وَشَرَابِهِ وَشِمَالُهُ لِمُخَاطِهِ وَاسْتِنْجَائِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی کا دایاں ہاتھ کھانے اور پینے کے لئے ہونا چاہئے اور بایاں ہاتھ تھوک اور استنجاء وغیرہ کے لئے ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1632، ترقيم محمد عوامة 1628)