☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 18
حدیث نمبر: 723 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: " فِي الْوُضُوءِ إِسْرَافٌ وَلَوْ كُنْتَ عَلَى شَاطِئِ نَهْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھلال بن یساف فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ وضو میں بھی اسراف ہوتا ہے خواہ تم نہر کے کنارے بیٹھ کر وضوکرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 723، ترقيم محمد عوامة 723)
حدیث نمبر: 724 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو مُرَيٍّ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ تَوَضَّأَ بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ کو پانی کے لوٹے سے وضو کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 724، ترقيم محمد عوامة 724)
حدیث نمبر: 725 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكٍ قَالَ:" رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ وَأُتِيَ بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ وَأَنَا أَنْظُرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو دیکھا کہ ان کے پاس پانی کا لوٹا لایا گیا۔ انہوں نے اس سے وضو کیا، موزوں پر مسح کیا اور عصر کی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 725، ترقيم محمد عوامة 725)
حدیث نمبر: 726 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا يَتَوَضَّأُ وُضُوءًا خَفِيفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ انہوں نے خفیف وضو فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 726، ترقيم محمد عوامة 726)
حدیث نمبر: 727 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مُرَّةَ تَوَضَّأَ فَمَا سَالَ الْمَاءُ" , يَعْنِي مِنْ قِلَّتِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن مرہ کو دیکھا وہ وضو کرتے ہوئے اتنا کم پانی استعمال کر رہے تھے کہ پانی بہتا تک نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 727، ترقيم محمد عوامة 727)
حدیث نمبر: 728 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" كَانَ لَهُ قَعْبٌ يَتَوَضَّأُ بِهِ". زَادَ أَبُو مُعَاوِيَةَ: قَدْرَ رِيِّ الرَّجُلِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود کے پاس ایک موٹا برتن تھا جس سے وضو فرماتے تھے۔ ابومعاویہ نے اضافہ کیا ہے کہ وہ پانی اتنا ہوتا تھا جس سے ایک آدمی سیراب ہو سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 728، ترقيم محمد عوامة 728)
حدیث نمبر: 729 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ أَبِي الْهُذَيْلِ أَنَّهُ رَأَى جَارًا لَهُ يَتَوَضَّأُ فَقَالَ: " اقْصِدْ فِي الْوُضُوءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہذیل نے اپنے ایک پڑوسی کو وضو کرتے دیکھا تو اس سے فرمایا ”وضو میں اعتدال اختیار کرو“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 729، ترقيم محمد عوامة 729)
حدیث نمبر: 730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ: " أَوَّلُ مَا يَبْدَأُ الْوَسْوَاسُ مِنَ الْوُضُوءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ وسوسے سب سے پہلے وضو میں آتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 730، ترقيم محمد عوامة 730)
حدیث نمبر: 731 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنَا الْعَوَّامُ، عَمَّنْ أَخْبَرَهُ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: " اقْصِدْ فِي الْوُضُوءِ وَلَوْ كُنْتُ عَلَى شَاطِئِ نَهْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ وضو میں اعتدال اختیار کرو خواہ تم نہر کے کنارے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 731، ترقيم محمد عوامة 731)
حدیث نمبر: 732 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنِّي لَأَتَوَضَّأُ بِكُوزِ الْحُبِّ مَرَّتَيْنِ" , يَعْنِي بِنِصْفِ الْكُوزِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں آدھا لوٹا پانی سے وضو کرتاہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 732، ترقيم محمد عوامة 732)
حدیث نمبر: 733 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ كَثْرَةُ الْوُضُوءِ مِنَ الشَّيْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا زیادہ وضو کرنا شیطان کی طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 733، ترقيم محمد عوامة 733)
حدیث نمبر: 734 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَلْطِمُوا وُجُوهَهُمْ بِالْمَاءِ لَطْمًا وَكَانُوا يَمْسَحُونَهَا قَلِيلًا قَلِيلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے حضرات چہرے پر زور زور سے پانی مارنے کو برا خیال کرتے تھے، وہ چہرے پر آہستہ آہستہ پانی ملا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 734، ترقيم محمد عوامة 734)
حدیث نمبر: 735 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا الْتَقَى الْمَاءَانِ فَقَدْ تَمَّ الْوُضُوءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب دو پانی مل جائیں تو وضو مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 735، ترقيم محمد عوامة 735)
حدیث نمبر: 736 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَتَوَضَّأُ وَكَانَ يَسُنُّ الْمَاءَ عَلَى وَجْهِهِ سَنًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ اپنے منہ پر پانی چھڑک رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 736، ترقيم محمد عوامة 736)
حدیث نمبر: 737 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " الْمَاءُ عَلَى أَثَرِ الْمَاءِ يُجْزِئُ وَلَيْسَ بَعْدَ الثَّلَاثِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک پانی کے بعد دوسرا پانی کافی ہے اور تین کے بعد کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 737، ترقيم محمد عوامة 737)
حدیث نمبر: 738 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَوَادَةَ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " تَوَضَّأَ بِكُوزٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن لوٹے سے وضو فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 738، ترقيم محمد عوامة 738)
حدیث نمبر: 739 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، السُّدِّيِّ ، الْبَهِيِّ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنِ الْبَهِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِكُوزٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوٹے سے وضو فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 739، ترقيم محمد عوامة 739)
حدیث نمبر: 740 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، شَرِيكٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، ابْنِ جَبْرٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ جَبْرٍ ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِرِطْلَيْنِ مِنْ مَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رطل پانی سے وضو فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 740، ترقيم محمد عوامة 740)