حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" كَانَ لَهُ قَعْبٌ يَتَوَضَّأُ بِهِ". زَادَ أَبُو مُعَاوِيَةَ: قَدْرَ رِيِّ الرَّجُلِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود کے پاس ایک موٹا برتن تھا جس سے وضو فرماتے تھے۔ ابومعاویہ نے اضافہ کیا ہے کہ وہ پانی اتنا ہوتا تھا جس سے ایک آدمی سیراب ہو سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 728، ترقيم محمد عوامة 728)