حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مُرَّةَ تَوَضَّأَ فَمَا سَالَ الْمَاءُ" , يَعْنِي مِنْ قِلَّتِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن مرہ کو دیکھا وہ وضو کرتے ہوئے اتنا کم پانی استعمال کر رہے تھے کہ پانی بہتا تک نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 727، ترقيم محمد عوامة 727)