أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو مُرَيٍّ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ تَوَضَّأَ بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ کو پانی کے لوٹے سے وضو کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 724، ترقيم محمد عوامة 724)