حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ كَثْرَةُ الْوُضُوءِ مِنَ الشَّيْطَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا زیادہ وضو کرنا شیطان کی طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 733، ترقيم محمد عوامة 733)