☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس آدمی کے پیشاب کے قطرات بند نہ ہوتے ہوں اس کے لئے کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جس آدمی کے پیشاب کے قطرات بند نہ ہوتے ہوں اس کے لئے کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2120 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ : " أَصَابَهُ سَلَسٌ مِنْ بَوْلٍ فَكَانَ يُصَلِّي وَهُوَ لَا يَرْقَأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے رہتے تھے لیکن وہ نماز بھی ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2126، ترقيم محمد عوامة 2120)