☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 341 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ قَالَ فِي السِّنَّوْرِ:" إِذَا وَلَغَ فِي الْإِنَاءِ قَالَ: يُغْسَلُ سَبْعَ مَرَّاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب بلی برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 341، ترقيم محمد عوامة 341)
حدیث نمبر: 342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ فِي الْإِنَاءِ يَلَغُ فِيهِ الْهِرُّ، قَالَ:" يُغْسَلُ مَرَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے ایک مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 342، ترقيم محمد عوامة 342)
حدیث نمبر: 343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ، عَنِ الْإِنَاءِ يَلَغُ فِيهِ السِّنَّوْرُ، قَالَ:" يُغْسَلُ مَرَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر بلی برتن میں منہ مار دے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا اس برتن کو ایک مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 343، ترقيم محمد عوامة 343)
حدیث نمبر: 344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ:" فِي الْهِرِّ يَلَغُ فِي الْإِنَاءِ يَغْسِلُهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 344، ترقيم محمد عوامة 344)
حدیث نمبر: 345 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي زُرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْهِرُّ سَبُعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بلی بھی ایک درندہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 345، ترقيم محمد عوامة 345)
حدیث نمبر: 346 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُغْسَلُ مَرَّتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 346، ترقيم محمد عوامة 346)
حدیث نمبر: 347 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُغْسَلُ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند کے مطابق حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ بلی کے پس ماندہ پانی کے برتن کو دو یا تین مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 347، ترقيم محمد عوامة 347)