حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَمْسَحُ عَلَى خِمَارَهَا، فَقَالَ: لَا وَلَكِنْ تَمْسَحُ عَلَى رَأْسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ حضرت نافع سے پوچھا گیا کہ کیا عورت اپنے دوپٹہ پر مسح کرے گی؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ اپنے سر کا مسح کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 251، ترقيم محمد عوامة 251)