☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 1703 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يُتَيَمَّمُ لِكُلِّ صَلَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر نماز کے لیے تیمم کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1707، ترقيم محمد عوامة 1703)
حدیث نمبر: 1704 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى بِالتَّيَمُّمِ إِلَّا صَلَاةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک تیمم سے صرف ایک نماز پڑھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1708، ترقيم محمد عوامة 1704)
حدیث نمبر: 1705 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يَنْقُضُ التَّيَمُّمَ إِلَّا الْحَدَثُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تیمم صرف حدث سے ٹوٹتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1709، ترقيم محمد عوامة 1705)
حدیث نمبر: 1706 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُصَلَّى بِالتَّيَمُّمِ الصَّلَوَاتُ كُلُّهَا مَا لَمْ يُحْدِثْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عطاء فرماتے ہیں کہ ایک تیمم سے ساری نمازیں پڑھ سکتا ہے جب تک حدث لاحق نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1710، ترقيم محمد عوامة 1706)
حدیث نمبر: 1707 مصنف ابن ابی شیبہ
عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: " يُتَيَمَّمُ لِكُلِّ صَلَاةٍ". وَكَانَ يُفْتِي بِذَلِكَ قَتَادَةُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ ہر نماز کے لیے تیمم کرے گا۔ حضرت قتادہ کا بھی یہی فتویٰ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1711، ترقيم محمد عوامة 1707)
حدیث نمبر: 1708 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى تَطَوُّعًا بِتَيَمُّمٍ وَلَا يُصَلَّى صَلَاتَانِ بِتَيَمُّمٍ وَاحِدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تیمم سے نفلی نماز بھی نہیں پڑھی جاسکتی اور نہ ہی ایک تیمم سے دو نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1712، ترقيم محمد عوامة 1708)
حدیث نمبر: 1709 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ:" كَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَتَيَمَّمَ لِكُلِّ صَلَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ کو یہ بات پسند تھی کہ ایک تیمم سے ایک ہی نماز پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1713، ترقيم محمد عوامة 1709)
حدیث نمبر: 1710 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُتَيَمِّمُ عَلَى تَيَمُّمِهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ متیمم کو جب تک حدث لاحق نہ ہو اس کا تیمم باقی رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1714، ترقيم محمد عوامة 1710)