حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى تَطَوُّعًا بِتَيَمُّمٍ وَلَا يُصَلَّى صَلَاتَانِ بِتَيَمُّمٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تیمم سے نفلی نماز بھی نہیں پڑھی جاسکتی اور نہ ہی ایک تیمم سے دو نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1712، ترقيم محمد عوامة 1708)