ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَامَ رَجُلٌ مِنْ عِنْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَهُ: أَيْنَ؟ قَالَ: أُهْرِيقُ الْمَاءَ , قَالَ: " لَا تَقُلْ أُهْرِيقُ وَلَكِنْ قُلْ: أَبُولُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس سے کھڑا ہوا تو انہوں نے اس سے پوچھا کہ کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا میں پانی بہانے جا رہا ہوں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ یوں نہ کہو بلکہ کہو کہ میں پیشاب کرنے جارہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1837، ترقيم محمد عوامة 1831)