☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره أن يقول الرجل أهريق الماء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← من كره أن يقول الرجل أهريق الماء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 1831 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَامَ رَجُلٌ مِنْ عِنْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَهُ: أَيْنَ؟ قَالَ: أُهْرِيقُ الْمَاءَ , قَالَ: " لَا تَقُلْ أُهْرِيقُ وَلَكِنْ قُلْ: أَبُولُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس سے کھڑا ہوا تو انہوں نے اس سے پوچھا کہ کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا میں پانی بہانے جا رہا ہوں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ یوں نہ کہو بلکہ کہو کہ میں پیشاب کرنے جارہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1837، ترقيم محمد عوامة 1831)
Hadith No.: 1832 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: " أَقُومُ أُهْرِيقُ الْمَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ کوئی شخص پیشاب کے لیے جاتے ہوئے کہے کہ میں پانی بہانے جا رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1838، ترقيم محمد عوامة 1832)
Hadith No.: 1833 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ لِرَجُلٍ: " لَا تَقُلْ: أُهْرِيقُ الْمَاءَ , وَلَكِنْ قُلْ: أَبُولُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک آدمی سے فرمایا کہ یہ نہ کہو کہ میں پانی بہا رہا ہوں بلکہ یہ کہو کہ میں پیشاب کر رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1839، ترقيم محمد عوامة 1833)
Hadith No.: 1834 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ:" أُهْرِيقُ الْمَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے کہ میں پانی بہا رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1840، ترقيم محمد عوامة 1834)