☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 306 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ سُؤْرَ الْحِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر گدھے کے جوٹھے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 306، ترقيم محمد عوامة 306)
حدیث نمبر: 307 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَجَّاجٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ سُؤْرَ الْحِمَارِ وَالْكَلْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گدھے اور کتے کے جوٹھے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 307، ترقيم محمد عوامة 307)
حدیث نمبر: 308 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا" كَانَا يَكْرَهَانِ سُؤْرَ الْحِمَارِ وَالْكَلْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین گدھے اور کتے کے جوٹھے کو ناپسندیدہ اور مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 308، ترقيم محمد عوامة 308)
حدیث نمبر: 309 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ سُؤْرَ الْبَغْلِ وَالْحِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم خچر اور گدھے کے جوٹھے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 309، ترقيم محمد عوامة 309)
حدیث نمبر: 310 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " الْبَغْلُ مِنَ الْحِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ خچر، گدھے کی جنس سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 310، ترقيم محمد عوامة 310)
حدیث نمبر: 311 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ سُؤْرَ الْحِمَارِ وَالْبَغْلِ وَالْكَلْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ حضرت حسن گدھے، خچر اور کتے کے جوٹھے کو مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 311، ترقيم محمد عوامة 311)
حدیث نمبر: 312 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " لَا تَوَضَّأْ بِسُؤْرِ الْحِمَارِ وَلَا بِسُؤْرِ الْبَغْلِ وَلَا بِسُؤْرِ شَيْءٍ مِنَ السِّبَاعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ گدھے، خچر اور کسی بھی درندے کے جوٹھے سے وضو مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 312، ترقيم محمد عوامة 312)
حدیث نمبر: 313 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ حَكِيمٍ، قَالَ:" سَأَلْتُ أَبَا وَائِلٍ عَنْ سُؤْرِ الْكَلْبِ، فَقَالَ: مَا أُحِبُّ مُشَارَكَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے کتے کے جوٹھے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”میں تو اسے چھونا بھی پسند نہیں کرتا“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 313، ترقيم محمد عوامة 313)