حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ سُؤْرَ الْبَغْلِ وَالْحِمَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم خچر اور گدھے کے جوٹھے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 309، ترقيم محمد عوامة 309)