☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تک پانی ملنے کی امید ہو تیمم کرنا درست نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جب تک پانی ملنے کی امید ہو تیمم کرنا درست نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1711 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يَتَلَوَّمُ الْجُنُبُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخِرِ الْوَقْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنبی آخری وقت تک پانی ملنے کا انتظار کرے گا اور تیمم کو مؤخر کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1715، ترقيم محمد عوامة 1711)
حدیث نمبر: 1712 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا قَالَا: " لَا يَتَيَمَّمُ مَا رَجَا أَنْ يَقْدِرَ عَلَى الْمَاءِ فِي الْوَقْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر وقت نماز کے اندر پانی ملنے کی امید ہو تو تیمم کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1716، ترقيم محمد عوامة 1712)
حدیث نمبر: 1713 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا كُنْتَ فِي الْحَضَرِ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ وَلَيْسَ عِنْدَكَ مَاءٌ فَانْتَظِرِ الْمَاءَ فَإِنْ خَشِيتَ فَوْتَ الصَّلَاةِ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ اگر تم حالت حضر میں ہو، اور نماز کا وقت ہوجائے، اور تمہارے پاس پانی نہ ہو تو پانی کا انتظار کرو۔ اگر تمہیں نماز کے فوت ہونے کا خوف ہو تو تیمم کر کے نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1717، ترقيم محمد عوامة 1713)